26 اگست 2018 - 12:56
آسٹریلیا کی وزير خارجہ نے استعفی دیدیا

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بیشاب نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بیشاب نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
ادھر آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل کے لئے صلاح اور مشورہ شروع کردیئے ہیں ۔ اس سے قبل آسٹریلیا میں سیاسی کودتا کے بعد سابق وزير اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169